یہ جو لاہور سے محبت ہے، یہ کسی اور سے محبت سے

مجھے لاہور میں آئے ہوئے چار مہینے گزر چکے ہیں، ابھی تک تو لاہور کی کچھ ہی جگہیں دیکھ پایا ہوں۔ لاہور کوئی چھوٹا شہر نہیں، گھومنے نکلو تو بہت جگہیں دیکھنے اور دریافت کرنے کو ملتی ہیں۔ منگل کا دن تھا، وقت اپنے مطابق چل رہا تھا، میں اپنے بستر پر لیٹا آنکھیں موند …

جاری رکھئیے پڑھنا یہ جو لاہور سے محبت ہے، یہ کسی اور سے محبت سے