کیا مردوں کے حقوق نہیں ہوتے ؟

میں اپنے کمرے میں اپنا لیپ ٹاپ استعمال کررہا تھا کہ دروازے پر دستک ہوئی۔ میں نے دروازہ کھولا تو آگے میری دوست کھڑی تھی دروازہ کھلتے ہی وہ اندر آگئ اور کہنے لگی شدید گرمی تھی اور اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والوں کی لائین لگی ہوئی تھی۔ تمام مرد حضرات تھے اور…