ہمارے بچپن کا ہیرو ”زکوٹا جن“

بچپن کی یادیں بھی کتنی حسین ہوتی ہیں۔ اسکول سے واپس آتے اور بغیر جوتے اتارے بستہ ایک طرف پھینکتے اور بیٹھ جاتے ٹی وی کے آگے اپنی آنکیھں گاڑ کے، کیونکہ ہمارا سب سے پسندیدہ ڈرامہ "عینک والا جن" نشر ہونے والا ہوتا تھا۔ عینک والا جن 90ء کی دہائی کے بچوں میں یکساں …

جاری رکھئیے پڑھنا ہمارے بچپن کا ہیرو ”زکوٹا جن“

کشمیر کے بچوں کا نیا کھیل

ہاشم نے اپنے اسکول بیگ کے ساتھ پڑے ڈبے سے اپنی پستول نکالی اور اُس کو صاف کرنا شروع کردیا، شمیمہ (ہاشم کی ماں) نے اپنے بچے کے سر پر ہاتھ رکھا اور پیار کیا۔ پستول صاف کرکے ہاشم نے گھر سے باہر قدم رکھا اور سنسان گلی سے ہوتا ہوا اپنے گروپ کے ساتھ ملنے …

جاری رکھئیے پڑھنا کشمیر کے بچوں کا نیا کھیل